نچا کھچا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا، خراشیں اور نقصان پڑا ہوا، لوٹا کھسوٹا ہوا، (مجازاً) مفلوک الحال۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا، خراشیں اور نقصان پڑا ہوا، لوٹا کھسوٹا ہوا، (مجازاً) مفلوک الحال۔